• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 152177

    عنوان: کیا زینت کا اپنے پھوپو کے نواسے سے نکاح جائز ہے ؟

    سوال: کیا زینت کا اپنے پھوپو کے نواسے سے نکاح جائز ہے ؟ کیا زینت کا اپنے پھوپو کے نواسے سے نکاح جائز ہے ؟ جو عمر میں زینت سے چھوٹا ہے ۔

    جواب نمبر: 152177

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 878-729/D=9/1438

    جی ہاں زینت کا اپنی پھوپھی زاد بہن کے لڑکے (پھوپھی کے نواسہ ) سے نکاح جائز ہے لڑکا عمر میں چھوٹا ہو تو بھی نکاح جائز ہوتا ہے موافقت ہونے وجوہات موجود ہوں تو نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند