معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 151533
جواب نمبر: 15153301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1073-957/sn=8/1438
جی ہاں! نکاح ہوسکتا ہے؛ کیونکہ وہ محرم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعت
کے سلسلے میں شبہ ہے
مجھے آپ کی رہ نمائی چاہیے، میں ایک مشکل میں ہوں۔ میں ایک لڑکی کو گزشتہ دو سال سے چاہتا ہوں۔ وہ ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ بھی مجھے پسند کرتی ہے اور اسلام قبول کرنا چاہتی ہے اور مجھ سے شادی بھی کرنا چاہتی ہے۔ لیکن بات یہ ہے کہ وہ ایک ڈانس بار میں کام کرتی ہے۔
1475 مناظریہ بتائیں کہ اگر میں اپنی بیوی سے کسی بات پر ضد کرتا ہوں اور وہ لاڈمیں آکر مجھے کہہ دیتی ہے ? اچھا میرا بچہ کر دیتی ہوں پوری آپ کی خواہش? تو اس ?میرے بچہ? کہنے کی وجہ سے ہمارے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑا؟
1266 مناظرمیرے والد صاحب کا 20/اپریل 2009کو 72سال کی
عمر میں انتقال ہوا، میری ماں جو کہ 67سال کی ہیں اور بہت زیادہ بیمار ہیں اور ان
کا ذہنی توازن بھی صحیح نہیں ہے۔ اس لیے اس صورت حال میں کیا ان کے اوپر عدت
گزارنا لازمی ہے یا نہیں؟
میرا منگیتر حیدرآباد میں رہتاہے۔ میں آگرہ
میں رہتی ہوں۔ ہماری شادی ان شاء اللہ دسمبر میں ہوگی۔ مجھے معلوم ہوا ہے کہ فون
پر اپنے منگیتر سے بات کرنا ناجائز ہے۔ میرے منگیتر نے میری بہن کی موجودگی میں
مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کی بیوی (اس کا نام اوراس کے والد کا نام، میرا نام
اورمیرے والد کا نام شامل کیا)بننا قبول کرتی ہوں مہر فاطمی کے تحت؟ جس کے جواب میں
میں نے ہاں کہا۔ یہی بات میری بہن کنے اس سے بھی پوچھی ، تو کیا یہ نکاح درست ہوا؟
اگر یہی فون کے ذریعہ سے کیا جائے کانفرنس سسٹم کے ذریعہ سے کہ اس کا بھائی فون لگائے
اور آن لائن ہو اور میری بہن میرے ساتھ ہو اور اس بات کو سن رہی ہو ، توکیا یہ
نکاح درست ہوگا؟
عورتوں کی طرف رغبت نہیں تو والدین کو شادی سے کس طرح منع کروں؟
1280 مناظر