معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 151328
جواب نمبر: 15132831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1044-1059/M=9/1438
بڑے ابو کی لڑکی یعنی تایا زاد بہن سے نکاح کرسکتے ہیں یہ نکاح جائز ہے بشرطیکہ آپ دونوں کے درمیان جوازِ نکاح سے مانع کوئی امر مثلاً رضاعت وغیرہ نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سگائی
کا سنت طریقہ کیا ہے یاشادی کس طرح طے کریں؟
میرا سوال بچپن میں نکاح کے بارے میں ہے۔ میرے
ایک دوست نے اپنی لڑکی کی شادی اس کے بچپن میں کردی جب وہ صرف پانچ یا چھ سال کی
تھی۔ اس کی لڑکی نے اپنے شوہر کو پانی بھی پلایا۔ اب وہ اپنے شوہر کے پاس جانا نہیں
چاہتی ہے۔ وہ اپنی بچپن کی شادی کو نہیں مانتی ہے۔ وہ دوسرے شخص سے شادی کرنا چاہتی
ہے۔ کیا وہ بغیر طلاق اور عدت کے کسی دوسرے شخص سے شادی کرسکتی ہے؟
اگر ایک لڑکی زنا کرے کسی
کے ساتھ اور پھر اس لڑکی کے حمل ٹھہر جائے اور حمل ٹھہر جانے کے دو یا پھر تین
مہینہ بعد کسی اور لڑکے کے ساتھ اس لڑکی کا نکاح ہوجائے تو کیا یہ نکاح ہوگا یا
نہیں؟ اور اگر یہ نکاح شرعی طور پر ہوگیا تو کیوں، اور اگر نہیں ہوا تو کیا وجہ
ہے؟ (۲)اگر
یہ نکاح نہیں ہوا شرعی طور سے اور لڑکی کے گھر والے لڑکی کی شادی کسی اور لڑکے کے
ساتھ کردیتے ہیں (لڑکی کے گھر والے بے خبر ہیں کہ لڑکی کے حمل ٹھہرا ہوا ہے) اور
لڑکی اپنی بدنامی کے ڈر سے کسی کو بتائے بغیر (حد تک کہ اپنے ماں باپ کو بھی) نکاح
کر لیتی ہے کسی اور لڑکے کے ساتھ (مطلب جس لڑکے سے حمل ٹھہرا ہے اس لڑکے کے علاوہ
کسی اور لڑکے کے ساتھ) او رپھر اپنی زندگی اسی لڑکے کے ساتھ گزارتی ہے جس کے ساتھ
اس نے نکاح کیا ہے تو اس سلسلہ میں لڑکی کو اور اس لڑکے کو جس کے ساتھ اس کا نکاح
ہوا ( اگر چہ اس لڑکے کو پتہ چل جائے کہ میرا نکاح نہیں ہوا) اور اس لڑکے کو جس کے
ساتھ لڑکی نے زنا کیا تھا ان تینوں کو کیا کرنا چاہیے شریعت کی رو سے؟
بھائی کی سوتیلی بیٹی سے نکاح
5298 مناظركیا رضاعی بھائی کی چھوٹی بہن سے شادی درست ہے؟
24998 مناظرمیرا نام ایمن ہے بچپن میں ریما تھا پھر
ناپسندیدگی کی بنا پر ایمن رکھ دیا گیا۔ شناختی کارڈ ریما نام سے بنا ہے۔ میرا
نکاح کس نام سے ہوگا؟