• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 15061

    عنوان:

    بیوی کے ساتھ ہمبستری کرتے ہوئے جب منی نکلنے لگے تو اسے بیوی کی شرمگاہ سے باہر پھینکنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    بیوی کے ساتھ ہمبستری کرتے ہوئے جب منی نکلنے لگے تو اسے بیوی کی شرمگاہ سے باہر پھینکنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 15061

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1303=1303/م

     

    بلا ضرورت ایسا کرنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند