معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 149962
جواب نمبر: 14996201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 366-549/sd=6/1438
گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ٹیلی فون یا موبائل کے ذریعہ نکاح درست ہے؟ اگر جائز ہے تو اس طرح کے نکاح کا طریقہ کار کیا ہے؟
26701 مناظرمجھے اپنی بیوی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔ میری بیوی بہت نمازی اور اللہ والی بندی ہے۔ مجھے ایک غلط فون آیا تھا۔ میری بیو ی کے بارے میں بہت غلط باتیں بول رہا تھا ۔ بعد میں پتہ چلا کہ میرے ایک کزن نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی تھی۔ اسی دوران میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے؟ میں نے اسے اللہ کی قسم کھلوائی اس کے ماضی کے بارے میں اور تونہیں تھا اس کی زندگی میں؟ بیوی نے اللہ کی قسم کھا کر کہا تھا کہ میں ہی پہلا ہوں اس کی زندگی میں۔ (۱) سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کی اللہ قسم پر یقین کرلوں؟ (۲) مجھے بہت وساوس آرہے ہیں میں کیا کروں میں کون سی آیت پڑھوں؟ (۳)اللہ کی قسم کی قیمت شرع میں کیا ہے؟
2333 مناظرمیرے ماں باپ میری شادی زورو زبردستی سے کررہے ہیں۔ مجھے یہ رشتہ قطعی پسند نہیں۔ میں نے سب گھر والوں کو بتایا، وہ لوگ قسم دلا کر مجبور کررہے ہیں۔ کیا میں یہ بات لڑکے اور اس کے گھر والوں کو بتا دوں تاکہ وہ لوگ منع کردیں اور کسی کی زندگی خراب ہونے سے بچا لی جائے۔ برائے کرم مجھے اللہ واسطے ضرورجواب دیں کیوں کہ وقت بہت کم ہے۔ مجھے اپنی اور کسی کی زندگی بچانی ہے تاکہ میں قیامت کے دن بچ جاؤں۔
4963 مناظر شادی کی تقریب یعنی شادی میں
کھانا جو لڑکی والوں کی طرف سے ہوتا ہے اس میں شرکت کرنا اور کھانا کھانا جائز ہے یا
نہیں؟ کیوں کہ میں نے ایک اللہ والے کے بیان میں سنا کہ لڑکی کا کھانا سنت سے ثابت
نہیں ہے۔(۲)کیا
شادی کی ایسی تقریب میں جانا جائز ہے جس میں مخلوط مجمع نہ ہو مگر وہاں فلم بن رہی
ہو؟اور اگر فلم نہیں تو فوٹوگرافی ہو توکیا وہاں جانا جائز ہے یا نہیں؟ مہربانی
فرماکر کے تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
مہر کے سلسلے میں کچھ رہ نمائی فرمائیں۔
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ نکاح کے وقت دلہن کواس کے شوہر، اس کے سسر، اس کی ساس اور اس
کی سسرال اور کچھ رشتہ داروں کی طرف سے کچھ پراپرٹی دی گئی تھی۔یہ چیزیں زیورات،
مصنوعی زیورات، کپڑے، نقدی وغیرہ تھیں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ (۱)طلاق کے بعد ان چیزوں کا
اصل مالک کون ہے جو کہ اس کو نکاح کے وقت اس کی سسرال کی طرف سے دی گئی تھی؟(۲)کیا طلاق کے بعد پراپرٹی
کا حق تبدیل ہوجائے گا؟(۳)کیا(section 3 (d) of muslim
woman protection on divorced act) مسلم ویمن پروٹیکشن آن ڈورسڈ ایکٹ کا سیکشن ۳ (D) ہماری شریعت کے مطابق
ہے؟برائے کرم مجھ کو فتوی جاری فرماویں۔نسیم اختر ایڈوکیٹ ابن عبدالواجد، اسالت
پورہ پلیا، مرادآباد۔
میرے شوہر نے مجھے صرف قرآن اور حدیث پڑھنے
کی اجازت دی ہے، مجھے اصلاح کی بہت ضرورت ہے۔ میں اصلاحی خطبات او راصلاحی بیانات
سننا چاہتی ہوں۔ اگر میں ایسا کروں تو کیا یہ شوہر کی نافرمانی ہوگی اور کیا اللہ
تعالی مجھ سے ناراض ہوجائیں گے؟