معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 149881
جواب نمبر: 14988101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 834-792/M=7/1438
جس لڑکی سے شادی کا ارادہ ہے اسے خفیہ طریقے پر اور کسی بہانے سے ایک نظر دیکھ لینے کی اجازت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو اس کی اجازت دی تھی: عن المغیرة بن شعبة أنہ خطب امرأةً فقال النبي صلی اللہ علیہ وسلم: ۔انظر إلیہا فإنہ أحری أن یوٴدم بینکما“ (ترمذي شریف)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دودھ پلانے کے سلسلے میں اکیلی نانی کی گواہی معتبر ہے یا نہیں؟
9607 مناظرمیں اسلامی تعلیمات کے مطابق آپ کی رہنمائی چاہتاہوں۔ میں پاکستان میں رہتاہوں اورلڑکی میکسیکو میں رہتی ہے جو کہ مسلمان ہے، کیا ہم انٹرنیٹ پر نکاح کرسکتے ہیں اورکیسے؟ اگر اس کے علاوہ اس سے نکاح کرنے کا کوئی متبادل طریقہ ہو تو مجھے بتائیں؟
1685 مناظر