معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 148274
جواب نمبر: 14827429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 465-389/Sn=4/1438
(۱) نہ کریں، دولہا یا اس کے گھر والوں کی طرف سے ”جہیز“ کا مطالبہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
(۲) اگر رشتہ طے ہوجائے اور دلہن کے گھر والے بغیر کسی دباوٴ کے اپنی بیٹی یا ہونے والے داماد کو بہ طور صلہٴ رحمی یا ہدیہ کچھ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں، ایسی صورت میں ”نکاح“ سے ایک دو دن پہلے بھی اگر سامان ”دولہا“ کے گھر پہنچادیا جائے تو اس میں بھی مضائقہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گواہوں كے بغیر خفیہ طور پر نكاح كرنا
8914 مناظرجس لڑکے سے لواطت کی گئی اس کی ماں سے نکاح كا حكم
5395 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے میرے لیے
میری بہن کے بدلے میری شادی طے کی ہے۔ اگرمہر ادا کی جائے تو پھر نکاح صحیح ہوگا یا
نہیں؟ او رشغار کا کیا مطلب ہے؟
حضرت میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا میں گھر والوں کی مرضی کے بنا ان سے چھپ کر نکاح کرسکتاہوں، جب کہ میرا گناہ میں ملوث ہونے کا خطرہ بھی ہو؟ گھر والے ابھی نکاح نہ کرنا چاہتے ہوں تو کیا اس کی کوئی گنجائش ہے یا نہیں؟
2448 مناظرمنگنی کے بعد ساس کے ساتھ فون پر بات کرنے کا حکم
5105 مناظرمیں ایک بہت ہی اہم مسئلہ کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ دراصل میں پاکستان کا رہنے والا ہوں اور گزشتہ تین سال سے عرب امارات میں رہتا ہوں اور یہیں کام کرتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ دیوبند (اہل سنت) اور دوسرے ائمہ اربعہ کی مثال و نمونہ ?مسیار?کے بارے میں کیا ہے، جو کہ ایک طرح کی عارضی شاد ی ہوتی ہے؟ کیا موجودہ وقت میں یہ جائز ہے؟ اس کی کیا ذمہ داریاں اور شرطیں کیا ہیں؟ کیا کوئی شادی شدہ شخص یا عورت اس کو کرسکتی ہے؟ اگر یہ حرام ہے تو پھر شادی شدہ مردکے لیے دوسرا راستہ کیا ہے؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں ایک بیوی سے زیادہ رکھنا بہت مشکل ہے مالی اور معاشرتی مسائل کی وجہ سے لیکن اگر جنسی خواہش کی تکمیل نہیں ہوپاتی ہے ایک بیوی سے یا مرد اپنی جنسی زندگی سے بھرپور لطف اندوز نہیں ہوپارہا ہے اور پاگل ہوا جارہا ہے تو کیا کوئی دوسرا راستہ ہے؟
جس طرح سے اسلامک بینکنگ کی مثال ہے:مفتی تقی عثمانی صاحب، دارالعلوم کراچی، پاکستان، کا یہ کہنا ہے کہ اسلامک بینکنگ سود پر مبنی بینکنگ کا ایک متبادل ہے لیکن اگر آپ تقوی رکھتے ہیں اور آپ اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔لیکن اگرآپ نہیں بچ سکتے ہیں تواس صورت میں اسلامی بینکنگ پر عمل کریں جو کہ سود پر .....
6839 مناظرمجھے ایک لڑکی پسند ہے جس کا ذکر میں نے اپنے والدین سے کیا، انھوں نے دیکھا مگر وہ اس لڑکی سے نکاح کے لیے راضی نہیں ہیں۔ کیوں کہ وہ ذرا موٹی ہے۔ مگر میں اسے دین کی نسبت سے پسند کرتا ہوں، اور وہ میرے کہنے پر عالمہ بننے پر راضی ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے گھر کا ماحول دین دار ہو اس لیے اس لڑکی سے نکاح کرنا چاہتاہوں۔ مگر میرے والدین کہتے ہیں تجھے کرنا ہے تو کردیں گے مگر ہمیں لڑکی پسند نہیں ہے۔ میں نے بہت سمجھایا ں باپ کوکہ وہ ورزش وغیرہ کرکے دبلی ہوجائے گی ۔ اب میرے لیے اسلام کا کیا حکم ہے؟ مجھے اس کا جواب جلد از جلد دیجئے ۔ میں بہت مصیبت میں ہوں۔
3308 مناظر