• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 148172

    عنوان: کیا ہم خود نکاح کر سکتے ہیں؟

    سوال: (۱) کیا ہم خود نکاح کر سکتے ہیں؟ (۲) کیا ہم گواہ کے لیے غیر مسلم کو گواہ بنا سکتے ہیں؟ (۳) کیا ہم غیر مسلم عورت کو گواہ بنا سکتے ہیں؟ برائے کرم آپ ان سوالوں کے جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں جلد از جلد دیں۔

    جواب نمبر: 148172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 322-303/Sd=5/1438

     (۱) خود نکاح کرنا شریعت میں پسندیدہ نہیں ہے، نکاح کا معاملہ والدین یا ولی کے سپرد کرنا چاہیے۔

    (۲) نہیں، غیر مسلم کا گواہ بننا شرعا غیر معتبر ہے۔

    (۳) نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند