• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 147838

    عنوان: نكاح كے انعقاد كے سلسلے میں ایك بے اصل بات؟

    سوال: اگر کسی شخص کے پاس اس کا خود کا کفن خرید کر رکھا ہو اور اس کا نکاح نا ہوا ہو، اب نکاح کے وقت اس کے پاس اس کا خود کےلئے خریدا ہوا کفن ہے تو کیا اس کا نکاح ہو گا یا نہیں، مجھ کو ایسا معلوم ہوا کی اگر خود کا کفن خریدا ہوا ہو تو اس کا نکاح تب تک نہیں ہوسکتا جب تک اس کے پاس اس کا خود کا خریدا ہوا کفن ہے برائے میری رہنمائی کریں۔

    جواب نمبر: 147838

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 389-298/sd=5/1438

    جی نہیں! مذکورہ بات بالکل بے اصل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند