معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 147774
جواب نمبر: 14777401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 412-348/B=4/1438
بیوی اور اس کی بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں۔ البتہ اگر بیوی کا انتقال ہوچکا ہو یا طلاق دیدی ہو تو عدت کے بعد اس صورت میں اس کے ساتھ نکاح درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی لڑكی سے كہا نكاح كرلو ، اس نے دو گواہوں كی موجودگی میں ہاں كہہ دیا تو نكاح كا كیا حكم ہے؟
1990 مناظررضاعی بھائی سے نکاح کا حکم
2452 مناظرکیا بارات میں جاناجائز ہے یا نہیں؟
2301 مناظرآپ ایسے والدین کے بارے میں کیا کہیں گے جو یہ جانتے ہیں کہ لڑکا بینک میں نوکری کرتا ہے اس کے باوجوداپنی لڑکی کی منگنی اس سے طے کردی ہے۔ اگر منگنی کا توڑنا ان کے خاندانی وقار کو مجروح کرے تو ان کوکیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو منگنی توڑنی چاہیے یا نہیں؟ زیادہ اہم کیا ہے وعدہ پورا کرنا یا منگنی توڑنا؟
1981 مناظرکچھ عرصہ سے ہمارے ہاں شادی میں نکاح کے وقت لڑکی والوں کی طرف سے کچھ شرائط عائد کی جارہی ہیں، جس کی تفصیل یہ ہے کہ مہر کے علاوہ لڑکی کے رشتہ داروں کی طرف سے لڑکے کو کہا جاتا ہے کہ گھر یلو ناچاقی کی صورت میں اگر طلاق کی نوبت آتی ہے تو لڑکی کو ایک لاکھ یا دو لاکھ یا کوئی بھی رقم دینی ہوگی۔ اس میں اس بات کی تخصیص نہیں کی جاتی ہے کہ آیا اگر ناچاقی کی صورت حال لڑکی کی طرف سے ہو یا لڑکے کی طرف سے۔ اب اگر اس طرح کی کئوی نوبت آتی ہے کہ گھریلو ناچاقی پیدا ہو تو لڑکا پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کوئی فیصلہ نہیں کرپاتا اور نہ چاہتے ہوئے بھی بیوی کے ساتھ رہنا پڑتا ہے۔ یہاں پر یہ بات بھی واضح کردینا چاہتاہوں کہ ہمارے معاشرے میں طلاق کی شرح بہت کم ہے اور الحمد للہ اس کی طرف بات نہیں جاتی۔ لیکن لڑکے کو اس کا مقروض کردینا کہ نکاح کے وقت ہی اس پر یہ ذمہ داری لگادی جائے اور پھر وہ لڑکی کو اس کی کسی غلطی پر نہ ڈانت سکے، شرعاً کیسا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اس دین کو فطرت کے مطابق بنایا ہے اور اس میں کسی قسم کی تنگی نہیں رکھی اور ہرشخص کو اس کا جائز حق دیا ہے۔ لیکن کیا لڑکی والوں کی طرف سے اس طرح کا مطالبہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بندہ نے کچھ لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ...
8413 مناظرنکاح کے بعد اگر رخصتی نہ ہوئی ہو تو بعد میں کتنے عرصہ کے بعد تک رخصتی کرنا لازم ہوجاتا ہے؟
6467 مناظر