• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 146793

    عنوان: كیا پھوپھی كی لڑكی سے نكاح درست ہے؟

    سوال: میری پھوپھی کی لڑکی کی لڑکی میں اس سے محبت کرتا ہوں، کیا اس سے نکاح جائز ہے؟ کیا نکاح ہوسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 146793

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 275-219/D=3/1438

     

    پھوپھی کی نواسی کے ساتھ آپ کا نکاح کرنا جائز ہے، بشرطیکہ رضاعت کے قبیل کی کوئی حرمت کی وجہ نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند