معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 146723
جواب نمبر: 146723
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 244-180/D=3/1438
رخصتی کے بعد لڑکے والوں کا ولیمہ کی دعوت کرنا مستحب ہے، اس کے علاوہ جو دعوت رسم و رواج سے خالی ہو اور لازم و ضروری سمجھ کر نہ کی جاتی ہو وہ مباح درجہ کی ہے ورنہ مکروہ۔
مشترکہ دعوت اور استقبالیہ دعوت کی مزید تفصیلات لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند