• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 14469

    عنوان:

    کیا اہل کتاب سے اب بھی شادی ممکن ہے؟

    سوال:

    کیا اہل کتاب سے اب بھی شادی ممکن ہے؟

    جواب نمبر: 14469

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1264=1035/د

     

    اس زمانہ کے اہل کتاب دہریہ اور ملحد ہیں، ان کی عورتوں سے مسلمانوں کے لیے نکاح کرنا بہت سے مفاسد اور خرابیوں کا باعث ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند