• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 14421

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین کوئی غیر مسلم اسلام میں داخل ہونے کے کتنے دن بعد مسلم لڑکی سے شادی کرسکتاہے؟ کیوں کہ آج کل اکثر غیر لڑکے اسلام قبول کرتے ہیں شادی کرلیتے ہیں اور علماء ان کو کلمہ پڑھوانے کے بعد شادی کی اجازت دیتے ہیں۔ کیا یہ عمل شریعت کی رو سے صحیح ہے؟ جواب مرحمت فرماویں تو عین نوازش ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 14421

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1039=844/ل

    اگر مقامی علماء اور لڑکی کے اہل خانہ کو اس اس کے اسلام لانے پر اعتبار ہوجائے تو وہ شادی کرسکتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند