معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 13820
اگر بیوی اپنی مرضی سے شوہر کے گھر سے اپنے
مائکہ چلی جائے جب کہ شوہر چاہتا ہو کہ وہ اس کے گھر واپس آجائے تو اس صورت میں بیوی
کے نان و نفقہ کی ذمہ داری کس پر ہے؟
اگر بیوی اپنی مرضی سے شوہر کے گھر سے اپنے
مائکہ چلی جائے جب کہ شوہر چاہتا ہو کہ وہ اس کے گھر واپس آجائے تو اس صورت میں بیوی
کے نان و نفقہ کی ذمہ داری کس پر ہے؟
جواب نمبر: 1382030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 922=734/ل
صورت مسئولہ میں وہ عورت ناشزہ ہے، اور جب تک وہ آپ کے گھر واپس نہ آجائے اس کا نان ونفقہ آپ پر واجب نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بیوی کے ساتھ دخول فی الدبر سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
میں پاکستانی شہری ہوں اور نوکری کی غرض سے
سعودی عربیہ میں مقیم ہوں۔میرے یہاں آنے سے پہلے مجھ کو ایک لڑکی پسند آئی، میں نے
اپنے گھر والوں کو اس کے بارے میں بتایا، دونوں گھر کے بڑوں میں بات چیت ہوئی، میرے
والدین شروع سے اس لڑکی کے خلاف تھے لیکن مجھ کو نہیں بتاتے تھے ان لوگوں نے میری
بات اس لڑکی کے ساتھ منسوب کردی۔ پھر میں سعودی آگیا اب مجھے وہاں سے خبر آتی ہے
کہ میرا پورا خاندان یہ چاہتا ہے کہ میں اس لڑکی سے شادی نہ کروں، میرے والدین بھی
یہی چاہتے ہیں، کیوں کہ وہ لڑکی پنجابی ہے اور میں اردو بولتا ہوں۔ ہم دونوں کے
خاندان میں رہن سہن کا بہت فرق ہے۔ میں اس صورت میں بہت پریشانی میں ہوں۔ جن والدین
نے میری بات طے کی تھی وہی مجھ سے اس کو چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں۔ میں نے اس لڑکی سے
بھی کافی وعدے کئے ہیں زندگی ساتھ گزارنے کے۔ برائے کرم میری مدد کیجئے اور مجھ کو
صحیح راستہ دکھائیے؟
کیا لواطت سے مفعول کی بہن حرام ہوجاتی
14568 مناظراپنی مرضی سے شادی کرنا کیسا ہے ؟
5007 مناظرکیا حلالہ کی غرض سے مرد اپنی بیوی کی بہن سے شادی کرسکتاہے؟
3097 مناظر