• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 13333

    عنوان:

    حمل ٹھہرنے جانے کے بعد کب تک ہمبستری کر سکتے ہیں؟

    سوال:

    حمل ٹھہرنے جانے کے بعد کب تک ہمبستری کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 13333

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 901=840/ب

     

    شریعت کی طرف سے چھوٹ ہے، حالت حمل میں ہرماہ کے اندر ہمبستری کرنا درست ہے۔ البتہ اطبائے کرام سات ماہ کے بعد ہمبستری کو نقصان دہ بتاتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند