• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 13223

    عنوان:

    میں پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرتا ہوں۔ حال ہی میں میری منگنی ہوئی ہے۔ میری پریشانی یہ ہے کہ جب میں اپنی منگیتر کے ساتھ بات کرتا ہوں یا اس کا ایس ایم ایس پڑھتا ہوں جو کہ سو فیصد اخلاقی ہوتا ہے میرے ذہن میں کچھ نہیں ہوتا ہے تو بغیر کسی احساس کے قطرے آجاتے ہیں۔ حتی کہ باجماعت نماز میں جب خیال آتا ہے تو بغیر کسی خیال کے قطرے آجاتے ہیں۔ ہماری بات چیت اخلاقی ہوتی ہے۔ میں اس سے بچنے کی کوشش کرتاہوں لیکن ایس ایم ایس وغیرہ پر مجھے کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں، کیوں کہ اب میں ذہنی طور پر بیزار ہوگیا ہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 13223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1221=953/ھ

    جس قدر جلد ممکن ہو نکاح کرکے بیوی کو اپنے ساتھ رکھیں، یہی علاج ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند