معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 12965
ہل یجوز أن تأخذ الزوجة ذکر (العضو التناسل) الزوج في فمہا؟ ھل ھي حرام أم
جائز․ أرجو ردکم الکریم عاجلا․
ہل یجوز أن تأخذ الزوجة ذکر (العضو التناسل) الزوج في فمہا؟ ھل ھي حرام أم
جائز․ أرجو ردکم الکریم عاجلا․
جواب نمبر: 1296501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 752=583/ل
أخذ الزوجة ذکر الزوج في فمھا مکروہ کما في الفتاوی الھندیة۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
منگنی کے بعد میں اپنی منگیتر سے فون پر بات کرتا ہوں، ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں، کیا ہمارا آپس میں بات کرنا ٹھیک ہے؟ جب کہ منگنی سے پہلے ہم ایک دوسرے کو جانتے بھی نہیں تھے۔
4966 مناظرسوال یہ ہے کہ کیا لڑکیوں کے لیے میٹری مونیل سائٹس (شادی ویب سائٹ) پر اپنا پروفائل (فائل شخصی تفصیلات) دینا درست ہے یا نہیں؟خاص کر شرعی پردہ کی پابند بچیوں کے لیے جن کا رشتہ دوسری بچیوں کی نسبت ہونا مشکل ہوتاہے۔ میں نے مندر درگا میٹری مونیل سائٹس پر اپنا پروفائل بنائی ہے۔ براہ کر م، میری رہنمائی فرمائیں کہ میں ان ویب سائٹس پر اپنا پروفائل رہنے دوں یاختم کردوں؟
1471 مناظراگر کسی آدمی نے رات میں سوتے وقت اندھیرے میں غلطی سے اپنی عورت کے اوپرہاتھ ڈالنے کے بجائے اپنی لڑکی کے اوپر ڈال دیا، اس کو پتہ نہیں تھا تو اس کاکیا مسئلہ ہے؟
6754 مناظر