• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 12742

    عنوان:

    مفتی صاحب کیا اہل سنت لڑکا یا لڑکی کی شادی اہل تشیع سے ہوسکتی ہے؟

    سوال:

    مفتی صاحب کیا اہل سنت لڑکا یا لڑکی کی شادی اہل تشیع سے ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 12742

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 736=686/ب

     

    اہل تشیع اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے جو ُن کی کتابوں میں ملتے ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔ لہٰذا کسی اہل سنت لڑکی لڑکے کا نکاح اہل تشیع کے ساتھ جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند