• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 12641

    عنوان:

    میرے والد صاحب کا 20/اپریل 2009کو 72سال کی عمر میں انتقال ہوا، میری ماں جو کہ 67سال کی ہیں اور بہت زیادہ بیمار ہیں اور ان کا ذہنی توازن بھی صحیح نہیں ہے۔ اس لیے اس صورت حال میں کیا ان کے اوپر عدت گزارنا لازمی ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12641

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 732=849/ل

    جی ہاں! ان پر بھی عدت گذارنا ضروری ہے، اورآپ کے گھر والوں کا یہ فرض ہے کہ وہ ان کی حفاظت کریں ورنہ گنہ گار ہوں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند