• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 12520

    عنوان:

    زنا کیا ہے؟ اور اس کی سزا اسلام کے مطابق کیا ہے؟اگر کوئی بائیس سال کا شخص نو یا دس سال کی عمر کی لڑکی کے ساتھ سوتا ہے تو وہ صحبت تو نہیں کرسکتا ہے بلکہ اس کے علاوہ اور چیزیں کرسکتا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔اس میں لڑکی کی مرضی بھی شامل ہے۔ تو کیا یہ زنا ہے؟ اس کی کیا سزا ہے اوروہ شخص کیا کرے گا؟ کیا اس کو اسی لڑکی کے ساتھ شادی کرنی ہوگی یا کوئی او رچیز برائے کرم بتائیں ۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12520

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 690=509/ل

    بیوی کے علاوہ کی شرمگاہ میں مرد کا عضو مخصوص بقدر حشفہ داخل کرنا زنا کہلاتا ہے۔ ہندوستان میں اگر کسی سے اس فعل بد کا صدور ہوجائے تو مرد و عورت دونوں کو صدق دل سے توبہ واستغفار کرنا چاہیے، کیونکہ یہاں حدود کا نفاذ نہیں کیا جاسکتا۔

    (۲) اگر اس شخص نے صحبت نہیں کی ہے تو زنا نہیں ہوا، البتہ اس لڑکی سے دیگر افعال کرنا بھی حرام اور گناہ کبیر ہے، ان دونوں پر صدق دل سے توبہ واستغفار ضروری ہے، یہی اس کا کفارہ ہے، بطور کفارہ اس لڑکے کو اس لڑکی سے شادی کرنا ضروری نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند