• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 12135

    عنوان:

    اگر میں اور بیوی ہمبستری کر رہے ہوں او ربیوی کو ماہواری آجائے تو کیا حکم ہے جواب ذرا تفصیل سے دیں او رتاریخ کا دو مہینہ کا وقفہ تھا لیکن حمل نہیں تھا؟

    سوال:

    اگر میں اور بیوی ہمبستری کر رہے ہوں او ربیوی کو ماہواری آجائے تو کیا حکم ہے جواب ذرا تفصیل سے دیں او رتاریخ کا دو مہینہ کا وقفہ تھا لیکن حمل نہیں تھا؟

    جواب نمبر: 12135

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 654=654/م

    ماہواری آنے کا احساس ہوتے ہی فوراً ہمبستری موقوف کردیں کہ حالت حیض میں ہمبستری حرام ہے، دوماہ کے وقفے کے بعد بھی حیض آسکتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند