• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 11996

    عنوان:

    ان لوگوں کی اسلامی سزا کیا ہے جو کہ زبردستی اپنے لڑکوں یا بھائیوں کے نکاح کے وقت یا نکاح کے بعد جہیز لے رہے ہیں؟

    سوال:

    ان لوگوں کی اسلامی سزا کیا ہے جو کہ زبردستی اپنے لڑکوں یا بھائیوں کے نکاح کے وقت یا نکاح کے بعد جہیز لے رہے ہیں؟

    جواب نمبر: 11996

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ: 834=619/ھ

     

    سزا جاری کرنے کا اختیار تو نہ آپ کو ہے اور نہ کسی دوسرے کو ہے، اس وقت تو حکمت بصیرت نرمی شفقت کے ساتھ اصلاحی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے، علمائے کرام اور بااثر نیز دین دار ہمدردان قوم وملت مل جل کر اصلاح کی خاطر مساعی جمیلہ کو کام میں لائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند