• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 11255

    عنوان:

    کیا شوہر او ربیوی جماع کے وقت پیار محبت کی باتیں کرسکتے ہیں یا نہیں؟ نیز دخول کے وقت بولنا، پیار اور محبت کی باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    کیا شوہر او ربیوی جماع کے وقت پیار محبت کی باتیں کرسکتے ہیں یا نہیں؟ نیز دخول کے وقت بولنا، پیار اور محبت کی باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 11255

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 462=462/م

     

    (۱) کرسکتے ہیں، ناجائز نہیں ہے۔

    (۲) خلاف ادب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند