• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 10614

    عنوان:

    کیا شوہر اپنی زوجہ کا دودھ پی سکتا ہے اور کیا اگر غلطی سے دودھ پی لے تو اس کے نکاح پر کیا اثر ہوگا؟

    سوال:

    کیا شوہر اپنی زوجہ کا دودھ پی سکتا ہے اور کیا اگر غلطی سے دودھ پی لے تو اس کے نکاح پر کیا اثر ہوگا؟

    جواب نمبر: 10614

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 132=13/ ل

    شوہر کا اپنی زوجہ کا دودھ پینا حرام ہے، اگر کسی نے غلطی سے پی لیا تو توبہ واستغفار کرے، البتہ اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند