• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 10307

    عنوان:

    میں نے پڑھا ہے کہ بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا یہ حیوانی کام ہے نہ کرنا چاہیے۔ لیکن اگر یہ کام اس وجہ سے ہو کہ اس سے شہوت تیز ہو گی اور بھرپور طریقہ سے جماع ہوگا اور لطف حاصل ہو گا،نیز یہ کام اگر کپڑے کو حائل اور آڑ بنا کر کریں تو کیا اجازت ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10307

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 113=113/ د

    شہوت تیز کرنے کے اعمال دوسرے بھی ہیں، قبلہ لمس مس ثدی وغیرہ، لہٰذا مکروہ فعل سے احتیاط کرنا ہی بہتر ہے۔

    (۲) اجازت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند