• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 9840

    عنوان:

    ہماری مسجد کے امام صاحب نے عید قرباں کی نماز کی پہلی رکعت میں تو تین تکبیر صحیح پڑھا دی، لیکن دوسری رکعت میں انھوں نے چار تکبیر پڑھائی۔ کیا ہماری نماز صحیح ہوگی؟ جب کہ انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی بات نہیں نماز ٹھیک ہے۔ مہربانی فرماکر اس کا جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9840

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1699=1402/ ل

    جی ہاں! آپ حضرات کی نماز صحیح ہوگئی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند