عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 8604
کیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے؟ اور اگر واجب نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دینے کی زحمت کریں۔
کیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے؟ اور اگر واجب نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دینے کی زحمت کریں۔
جواب نمبر: 8604
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1366=216/ل
عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں ہے اور اسکا بدل بھی کچھ واجب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند