عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 68114
جواب نمبر: 6811401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1157-1111/H=10/1437 جائز ہے۔ ھٰکذا في الفتاوی المحمودیہ ۹/ ۲۰۱، ۲۰۲ (مطبوعہ دارالمعارف دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعہ کے دن خطبہ کی اذان كس جگہ كھڑے ہوكر دی جائے؟
12324 مناظرمیرا سوال عید کی نماز کے بارے میں ہے۔ (۱) کیا عید کی نماز مسجد میں ہوتی ہے؟ (۲) کیا عید کی نماز غیروقف شدہ جگہ پہ ہوتی ہے؟ (۳) ہمارے گاؤں میں چند لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ عید کی نماز مسجد میں نہیں ہوتی ہے کیونکہ اس کو صرف عید گاہ میں ادادکرنے کا حکم ہے، لیکن ہمارے گاؤں میں کوئی عید گاہ نہیں ہے۔ گذشتہ دوسال سے یہ چند لوگ نماز عید ایسی جگہ پہ اداد کرتے ہیں جو مشترکہ زمین ہے اور یہ لوگ صر ف ایک آدمی کی اجازت سے وہاں پر نماز پڑھتے ہیں ، وہ زمیں صاف بھی نہیں ہوتی ہے ، صر ف یہ نماز عید کے لیے صاف کی جا تی ہے۔ اور جو نماز پڑھاتے ہیں وہ نہ ہی جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں اور نہ ہی کسی مسجد میں امام ہیں ۔ براہ کرم، تفصیل جواب دیں ۔ جواب کا انتظار رہے گا۔
میرا سوال حج کے بارے میں ہے۔ اگر کوئی عورت حج کرنے جاتی ہے اور کسی بلڈنگ یا ہوٹل میں مکہ میں (بیت اللہ کے قریب) یا مدینہ میں (مسجد نبوی سے قریب)قیام کرتی ہے تو اس کو اپنی نماز ہوٹل کے کمرہ میں ادا کرنا بہتر ہے یا مسجد حرام یا مسجد نبوی (علیہ السلام) میں ادا کرنا بہتر ہے؟اسی طرح مردوں کے لیے کیا بہتر ہے؟ یہ عام دنوں کے بارے میں نیز جمعہ کی نماز کے بارے میں ہونا چاہیے۔ جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ امسال ان شاء اللہ ہم حج بیت اللہ پر جارہے ہیں۔
4007 مناظر