عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 63349
جواب نمبر: 6334901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 318-318/M=4/1437-U کسی طرح کا گاوٴں یا دیہات مراد ہے؟ قریہ صغیرہ (چھوٹے گاوٴں یا دیہات) میں جمعہ جائز نہیں، مذکورہ فی السوال گاوٴں یا دیہات کی پوری صحیح صورت حال واضح فرماکر استفتاء کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چھوٹے گاؤں کی مسجد میں نماز جمعہ ہوسکتی ہے کہ نہیں؟
میرا
لڑکا ممبئی میں کام کرتاہے اور جہاں وہ کام کرتا ہے وہاں سے مسجد بہت دور ہے۔ اگر
وہ نماز جمعہ پڑھنے کے لیے جاتا ہے تو اس کو آنے اورجانے میں دو گھنٹوں سے زیادہ
لگ جاتاہے ۔ اس کا مالک بھی اس کو جمعہ کے لیے جانے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ اس کے
بارے میں اسلامی حکم کیا ہے؟ کیا اس کو نوکری چھوڑ دینی چاہیے؟
جمعہ کے دن خطبہ کی اذان كس جگہ كھڑے ہوكر دی جائے؟
12815 مناظربندر گاہ کے اندر جمعہ پڑھنے کا حکم کیاہے؟ جبکہ وہاں جانے کے لیے خصوصی اجازت (انٹری پاس)کی ضرورت ہے، حالانکہ منتظمین جماعت کی جانب سے اذن عام ہے۔
4144 مناظرمکتب یا چھوٹےمدرسہ میں جمعہ کی نماز قائم کرنا
9227 مناظرکیا زندہ انسان کے نام کا عمرہ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو میرا ایکچچازاد سعودی میں رہتا ہے، کیا وہ میرے نام کا عمرہ کرسکتاہے؟ اور اس کا کیاطریقہ ہے، کیا اس کے سفر یا عمرہ کے دوران جو اخراجات آئیں گے وہ میں اسے بھجواؤں؟ (۲) ایک چیز کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی جو خواب والی کیٹاگری ہے اس میں ہر دوسرے شخص یا سوالی کا یہ خواب ہوتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کو خواب میں آئے ہیں، میرا بالکل بھی خیال نہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی عام آدمی کے خواب میں آنا اتنا آسان یا ممکن ہے۔ میری گذارش ہے کہ آپ لوگوں کو یہ بات سمجھائیں کہ اگر کسی کو کوئی بزرگ ہستی خواب میں آتی ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نہ لے دیا کریں۔ (۳) اسلام میں خواص اور عام کا تصور کہاں تک ہے؟ بطور مثال کے ایک جگہ اجتماع ہوتو کیا وہاں پر کھانے کے وقت عام اور خواص کا کھانا الگ الگ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو کیا اس سے تفریق نہیں آتی؟ کسی آیت یا حدیث سے بھی حوالہ دیں۔
5278 مناظر