• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 62897

    عنوان: جمعہ کی اذان کے بعد دنیوی کام کاج کرنا جائز ہے؟ یا حرام ہے؟ یا مکروہ تنزیہی ہے؟ یا مکروہ تحریمی ہے؟واضح کریں۔

    سوال: (۱) جمعہ کی اذان کے بعد دنیوی کام کاج کرنا جائز ہے؟ یا حرام ہے؟ یا مکروہ تنزیہی ہے؟ یا مکروہ تحریمی ہے؟واضح کریں۔ (۲) اور جمعہ کی کونسی اذان شمار کی جائے گی ؟ جمعہ کی اذان یا پھر خطبہ سے پہلے دی جانے والی اذان ؟ واضح کریں۔

    جواب نمبر: 62897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 229-220/L=3/1437-U (۱) (۲) جمعہ کی اذان اول کے بعد ہرایسا عمل کرنا جو سعی میں مخل ہو مکروہ تحریمی ہے، ووجب سعی إلیہا وترک البیع ولو مع السعی، ․․․بالأذان الأول فی الأصح وإن لم یکن فی زمن الرسول بل فی زمن عثمان․ وأفاد فی البحر: صحة إطلاق الحرمة علی المکروہ تحریما․ (الدر المختار: ۳/۳۸)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند