عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 604648
جواب نمبر: 60464815-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعہ میں چندہ کرنا
3879 مناظرفتوی آئی ڈی 8102 (فتوی:2083=1595/E) کے حوالہ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا ایسا شخص جمعہ کی جماعت اور عیدین کی جماعت بھی گھر پر کرسکتا ہے جب کہ مذکورہ بالا جماعت مردوں پر واجب ہوتی ہیں؟ دوسرا سوال بھی اسی فتوی سے متعلق پوچھنا ہے وہ یہ کہ اگر ایسا شخص پیشاب کرنے کے بعد جب کہ پیشاب کے قطرے آرہے ہوں اور وہ غسل کرنے چلا جائے جب کہ پیشاب کے قطرے ابھی آرہے ہوں اوروہ منھ،ناک اور سارے جسم پر پانی بہا دیتا ہے تو اس صورت میں کیا غسل ہو جائے گا؟
3093 مناظرامام
عید دوسری رکعت کی تکبیر کے بعد رکوع کے بجائے سجدہ میں چلے گئے کسی مقتدی نے بطور
لقمہ بلند آواز سے کہہ ڈالا? رکوع?۔ کیا ایسی صورت میں امام اور مقتدی کی نماز
صحیح ہوئی، جواب سے نوازیں؟
میں
پچھلے پانچ مہینوں سے بے کار ہوں کافی جگہوں میں درخواست بھی کیا ہے مگر کہیں سے
بھی جواب اثبات میں نہیں آیا بس دو جگہوں سے اثباتی جواب آئے کہ اگر میں چاہوں تو
وہاں کام کرسکتاہوں ۔مگر پریشانی یہ ہے کہ ان دو میں سے ایک تو بہت بڑی مارٹ ہے
وہاں باقی ساری چیزوں کے علاوہ شراب بھی بیچی جاتی ہے ۔تو اگر میں وہاں کام کروں
گا تو مجھے شراب کو بھی ہاتھ ضرور لگانا پڑے گا ۔تو کیا ایسی دکان میں کام کرنا
جائز ہے؟ کیا یہ آمدنی حلال کی ہوگی؟ اور دوسری جگہ سے جو اثباتی جواب آیا ہے وہ ایک
کپڑے کی دکان ہے وہاں ایسی کوئی غیر شرعی چیز نہیں بیچی جاتی مگر پریشانی یہ ہے کہ
اگر میں وہاں کام کروں گا تو جمعہ کی نماز جماعت سے نہیں پڑھ پاؤں گا، کیوں کہ
مسجد بہت دور ہے اور مجھے اتنا وقت نہیں ملے گا کہ میں جمعہ پڑھ کر واپس لوٹ سکوں۔
اب حضرت مفتی صاحب ہی بتائیں میں کیا کروں؟ کیا ان دو جگہوں میں سے کسی ایک میں
کام کرسکتاہوں؟ میرے لیے دعا کریں بڑی پریشانی کا وقت ہے۔
ایام تشریق کے دنوں میں تکبیر تشریق ہر فرض نماز کے بعد کتنی بار پڑھنا واجب ہے اور کتنی بار پڑھنا سنت ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین بار پڑھنا سنت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
6085 مناظر