• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 601600

    عنوان:

    كیا مسافر عالم جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے؟

    سوال:

    ایک شخص مسافر ہے اور عالم ہے جمعہ کی نماز پڑھانے کیلئے اس مسجد میں کوئی امام نہیں ہے تو کیا یہ مسافر عالم جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے کیا؟

    جواب نمبر: 601600

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:387-295/L=5/1442

     جی ہاں! مسافر عالم جمعہ کی نماز پڑھاسکتے ہیں ۔

    (ویصلح للإمامة فیہا من صلح لغیرہا فجازت لمسافر وعبد ومریض وتنعقد) الجمعة (بہم) أی بحضورہم بالطریق الأولی․ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 2/ 155)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند