عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 55482
جواب نمبر: 5548201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1338-1338/M=11/1435-U جمعہ کی اذان ثانی جو عربی خطبہ سے پہلے خطیب کے سامنے دی جاتی ہے اس کا جواب زبان سے نہ دینا چاہیے وینبغي أن لا یجیب بلسانہ اتفاقًا في الأذان بین یدي الخطیب الخ: (درمختار)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں اگربتی جلانا كیسا ہے؟
16623 مناظرجمعہ کی جماعت ثانیہ وثالثہ كا حكم؟
7329 مناظرحج کے دوران آٹھویں ، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں ذی الحجہ کو مینی ، مزدلفہ ،عرفات اورپھر دوبارہ مینی میں قصر نماز اداکی جائے گی یا پوری چاررکعات نماز پڑھی جائے گی؟
4191 مناظرعبادت خانے میں جمعہ كی نماز قائم كرنا ؟
7370 مناظرغیر موقوفہ جگہ پر عید کی نماز پڑھنا؟
سفر میں عید كی نماز كا حكم
11701 مناظر