عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 52419
جواب نمبر: 5241901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 754-754/M=6/1435-U نماز جمعہ کی صحت کے لیے موضع نماز کا مسجد ہونا شرط نہیں ہے، لہٰذا اگر کھلا میدان شہر یا فناء شہر یا ایسی بستی میں واقع ہے جہاں جوازِ جمعہ کی شرائط موجود ہیں تواس کھلے میدان میں نماز جمعہ درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتے ہیں
علمائے کرام جمعہ میں اردو میں جو بات ہوتی ہے جمعہ کے خطبہ سے پہلے کیا اس کا
کرنا درست ہے؟ اور کیا اس میں قرآن کا پڑھنا یا ذکر کرنایا نفلی نماز ادا کرنا
درست ہے؟ دعا کی درخواست ہے
عید کی نماز ایک ایسے اسکول میں پڑھنا کیسا ہے جو کھیتوں کے بیچ میں ہے اور وقف نہیں ہے؟ کچھ لوگ یہاں نماز عید کے جواز پر سوال کرتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
4425 مناظرجمعہ کی جماعت ثانیہ وثالثہ كا حكم؟
5770 مناظركیا مسجد كی بالائی منزل میں عورتیں جمعہ كی نماز ادا كرسكتی ہیں؟
5479 مناظرمیں
نے سال 2009میں عیدالفطر اور سال 2008میں عیدالاضحی کی نماز ایک بڑے شہر میں ادا
کی۔ جہاں میں نے عیدالاضحی میں دوران خطبہ امام صاحب کو ایک نئی بات کرتے دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ آدھے خطبہ کے بعد امام صاحب رک گئے اور تقریر شروع کردی (وہ تقریر
خطبے کا ترجمہ نہیں تھی) نہ جانے کیا کیا باتیں وہ کررہے تھے۔ یہاں تک کہ کسی نے
جب انھیں یاد دلایا کہ قربانی میں دیر ہورہی ہے، پھر بھی وہ کافی دیر تک بولتے
رہے۔ عیدالفطر میں بھی یہی ہوا آدھے خطبہ کے بعد وہ تقریر کرنے اٹھ گئے اور تیس
منٹ تک نہ جانے کیا کیا بولتے رہے۔ کیا یہ جائز ہے؟ کیا خطبہ کے دوران اس طرح وعظ
کرنا درست ہے؟ جب کہ وہ بات خطبہ سے متعلق نہ ہو یا ہو؟
خطبہ کے دوران حضورﷺ کا نام آنے پر درود پڑھنا
11051 مناظرایک مسجد میں جمعہ وعیدین کی دوجماعتیں كرنے كا حكم؟
5444 مناظرکیا دایاں پیر رکھ کر منبر پر چڑھنا سنت ہے ؟
6118 مناظربوجہ مجبوری نماز جمعہ كی ایك سے زائد بار جماعت كرنا؟
5227 مناظر