عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 51803
جواب نمبر: 5180301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 597-597/M=5/1435-U جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر کھڑے ہوکر دینا مسنون ومتوارث ہے، اور یہ ضروری نہیں کہ منبر محراب ہی میں ہو، منبر محراب سے الگ ہو تب بھی درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
عید جمعہ کے دن ہے تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہے یا نہیں؟ (۲)چونکہ میں کناڈا میں
رہتا ہوں اور میرا مالک ہمیشہ میرے اوپر جمعہ کے لیے اعتراض کرتا ہے کیوں کہ جب
میں جمعہ کی نماز کے لیے جاتا ہوں تو کبھی امام صاحب زیادہ وقت لیتے ہیں اور مجھ
کو کام پر واپس ہونے میں تاخیر ہوجاتی ہے ۔ اب وہ میرے پیچھے پڑا ہے کہ یاتو میں
اس کو چھوڑ دوں یا نوکری چھوڑ دوں؟ اس کا بہترین حل کیا ہے جو کہ میں اختیار
کرسکتاہوں؟
ایام تشریق کے دنوں میں تکبیر تشریق ہر فرض نماز کے بعد کتنی بار پڑھنا واجب ہے اور کتنی بار پڑھنا سنت ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین بار پڑھنا سنت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
1070 مناظرمیں
انجینئرنگ کا طالب علم ہوں ۔ میرے کالج میں نماز کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے ،لیکن
ہم طلباء کسی کمرے میں پڑھتے ہیں۔ صرف ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ ہوتی ہے ،کیوں کہ
چھ کلومیٹر کے اطراف و جوانب میں کوئی مسجد نہیں ہے اورنہ ہی کوئی مسلم آبادی
ہے۔اس لیے ہم نماز جمعہ کا انتظام خطبہ پڑھ کر کرتے ہیں۔ طلباء کی تعداد جو کہ
نماز جمعہ کے لیے آتے ہیں پچاس سے ساٹھ تک ہوتی ہے، دوسرے لوگوں کو اجازت نہیں ہے۔
تو کیا ہم اس طرح سے پڑھ سکتے ہیں، برائے کرم مطلع فرماویں؟ کالج کا وقت نو بجے سے
چار بجے تک ہے۔