• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 50754

    عنوان: جمعہ کے پہلے کی سنت چھوٹنے پر کیا کروں؟ بعد میں پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟

    سوال: جمعہ کے پہلے کی سنت چھوٹنے پر کیا کروں؟ بعد میں پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 50754

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 478-395/B=4/1435-U وقت کے اندر اندر جمعہ کے پہلے کی چھوٹی ہوئی سنت نماز جمعہ کے بعد پڑھ سکتے ہیں، قال في الدر المختار: بخلاف سنة الظہر وکذا الجمعة فإنہ إذا خاف فوت رکعة بترکہا ویقتدی ثم یأتي بہا علی أنہا سنة في وقتہ أي الظہر قبل شفعہ (۲/۵۱۲- ۵۱۳) وقال في مجمع الأنہر: وحکم الأربع قبل الجمعة کالتي قبل الظہر کما لا یخفی (مجمع الأنہر: ۱/۲۱۲)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند