عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 47282
جواب نمبر: 47282
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1190-920/H=10/1434 دعا کا محل نماز کے سلام کے بعد ہے، خطبہ کے بعد دعا نہیں امام صاحب کا قول درست ہے، یہی ثابت بھی ہے اس کو ضد سے تعبیر کرنا غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند