عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 43917
جواب نمبر: 4391701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 378-168/L=3/1434 جی ہاں! ہندوستان میں بھی جمعہ کی نماز جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا داخلہ بھونیشور میں انجینئرنگ کالج میں ہواہے وہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر مسجد ہے۔ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا میں کالج میں ظہرکی نماز پڑھ سکتاہوں؟ لیکن چار سال تک جمعہ چھوڑنے کا کیاکریں؟
2537 مناظرلاک ڈاوٴن کے بعد بھی ہر ہر مسجد میں قیام جمعہ کا حکم
1339 مناظر