• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 43343

    عنوان: جمعہ کی کونسی اذان کے بعد لین دین حرام ہے؟

    سوال: جمعہ کی کونسی اذان کے بعد لین دین حرام ہے؟

    جواب نمبر: 43343

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 176-128/L=2/1434 جمعہ کی اذانِ اول کے بعد خرید وفروخت ناجائز ہے وکرہ تحریما مع صحة البیع عند الأذان الأول (درمختار مع شامی: ۷/۳۰۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند