عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 43176
جواب نمبر: 4317601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 175-134/B=2/1434 خطبہ جمعہ کے لیے شرط ہے بغیر خطبہ کے نماز جمعہ جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فوجی چھاؤنی میں جمعہ کی نماز کا حکم؟
7633 مناظرسو (100) گھروں پر مشتمل آبادی والے گاؤں والوں جمعہ كی نماز ہے یا نہیں؟
6417 مناظریہاں
سعودی عربیہ میں سوائے حرمین کے میں نے دیکھا ہے کہ جمعہ کے دن تمام مسجدوں میں
امام خطبہ یاتو ظہر کا وقت ہونے سے پہلے یا ٹھیک ظہر کے وقت شروع کردیتے ہیں۔ میرا
سوال یہ ہے کہ کیا میں جمعہ کے دن چار رکعت سنت ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھ
سکتا ہوں، کیوں کہ یہاں پر ایسا کہا جاتا ہے کہ جمعہ کے دن زوال (مکروہ وقت) نہیں
ہے؟
مکتب یا چھوٹےمدرسہ میں جمعہ کی نماز قائم کرنا
8149 مناظرجمعہ کی دو رکعت فرض نماز سے پہلے جو چاررکعت سنت پڑھی جاتی ہے اس کی نیت کیسے کی جائے گی؟ اور وہ ظہر کی سنت ہوگی یا جمعہ کی ہوگی؟ اور دو رکعت فرض کے بعد کتنی رکعت سنت پڑھی جائے گی؟ اوراس کی ترتیب کیا ہوگی؟ اورنیت جوکی جائے گی وہ ظہر کی سنت کی کی جائے گی یا اورکوئی؟ تفصیل کے ساتھ اور جلدی جواب دیں مہربانی ہوگی۔ (۲) زید کو دس سورتیں یاد ہیں لیکن وہ تہجد کی نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں دس مرتبہ قل ہو اللہ پڑھتا ہے پھر دوسری رکعت میں نومرتبہ یہی سورت پڑھتا ہے،پھر سلام پھیر دیتا ہے۔ اس کے بعد پھر دو رکعت کی نیت کرتا ہے اور پہلی رکعت میں نو مرتبہ یہی سورت پڑھتاہے اور اس کے بعددوسری رکعت میں آٹھ مرتبہ یہی سورت پڑھتاہے، تو کیا ایسا کرنا اس کے لیے جائز ہے اور اس کی نماز ہوجاتی ہے؟ جلدی جواب دیں مہربانی ہوگی؟
13434 مناظر کیا
غیر اسلامی ملکوں میں جمعہ واجب نہیں ہوتی؟ (۲) کیا کسی ملک کے غیر
اسلامی ہونے کی بنیاد پر میاں بیوی کے آپس کی نکاح ٹوٹ جاتی ہے؟
جمعہ كی نماز شروع كرنے كے لیے دو مفتیان كرام سے معائنہ كرایا
3412 مناظرجمعہ كے خطبے كے لیے منبر پر سیدھا پیر ركھ كر چڑھنا كیسا ہے؟
7004 مناظرکیا
مسافر جمعہ کی نماز کی امامت کرسکتا ہے؟