عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 42097
جواب نمبر: 4209701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1563-1563/M=11/1433 جمعہ کی اذان اول سے لے کر نماز تک تجارت (خرید وفروخت) کرنا مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے، بشرطیکہ سعی الی الجمعہ میں مخل ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعہ میں خطبہ سے پہلے بیان کرنا جس وقت لوگ سنتیں پڑھتے ہیں؟
2092 مناظرمیں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جمعہ کے دن خطبہ کی اذان ختم ہوجانے کے بعد امام صاحب خطبہ پڑھانے سے پہلے خطبہ پڑھنے کے بجائے کہتے ہیں: بھائیو! آگے بڑھو، صفوں کی پورتی کرو۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) نماز شروع ہونے سے پہلے تکبیر پڑھنے کے بعد امام صاحب کہتے ہیں: کاندھے سے کاندھا ملاکر کھڑے رہو، صفیں سیدھی کرو۔ کیا تکبیر کے بعد یہ بول سکتے ہیں؟
4072 مناظرجمعہ میں چندہ کرنا
3758 مناظرمختلف دنوں میں عید کی نماز پڑھنے کی وجہ کیاہے؟ کیا ہندستان سے باہر چاند کا نظر آنا قابل قبول نہیں ہے؟ جب کہ فتوی دارالعلوم جلد ۶/ صفحہ ۰۸۳/۵۸۳/۶۸۲/ پر ہے کہ پوری دنیا میں کہیں اگر چاند نظر آئے تو اس پر عمل کیا جائے گا۔
میرا سوال عید کی نماز کے بارے میں ہے۔ (۱) کیا عید کی نماز مسجد میں ہوتی ہے؟ (۲) کیا عید کی نماز غیروقف شدہ جگہ پہ ہوتی ہے؟ (۳) ہمارے گاؤں میں چند لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ عید کی نماز مسجد میں نہیں ہوتی ہے کیونکہ اس کو صرف عید گاہ میں ادادکرنے کا حکم ہے، لیکن ہمارے گاؤں میں کوئی عید گاہ نہیں ہے۔ گذشتہ دوسال سے یہ چند لوگ نماز عید ایسی جگہ پہ اداد کرتے ہیں جو مشترکہ زمین ہے اور یہ لوگ صر ف ایک آدمی کی اجازت سے وہاں پر نماز پڑھتے ہیں ، وہ زمیں صاف بھی نہیں ہوتی ہے ، صر ف یہ نماز عید کے لیے صاف کی جا تی ہے۔ اور جو نماز پڑھاتے ہیں وہ نہ ہی جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں اور نہ ہی کسی مسجد میں امام ہیں ۔ براہ کرم، تفصیل جواب دیں ۔ جواب کا انتظار رہے گا۔