عنوان: کیا جب جمعہ کی پہلی اذان ہو جائے تو جمعہ کی فرض نماز سے پہلے سنّت گھر میں پڑھنے کے بارے میں حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا بہتر؟ وضاحت فرما ئیں۔
سوال: کیا جب جمعہ کی پہلی اذان ہو جائے تو جمعہ کی فرض نماز سے پہلے سنّت گھر میں پڑھنے کے بارے میں حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا بہتر؟ وضاحت فرما ئیں۔
جواب نمبر: 3646901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 173=99-2/1433
بہتر تو ہے، تاہم اذانِ ثانی یا صف اول کے چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو مسجد میں ہی ادا کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند