• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 35020

    عنوان: ہمارے علاقے مین رمضان کے بعد عید کا بڑا مسلہ ہے ، خاص ظور پشاور مین، یہاں پے کچھ لوگ گورنمٹ سے ایک دن پہلے عید مناتے ہیں۔ اور عید کا چاند کا اعلان کر دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ۔ ہمیں کس کے ساتھ عید منانی چایے۔ گورنمٹ کے ساتھ یا ان چند لوگوں کے ساتہ جو کہ سارے ملک سے ایک دن پہلے عید مناتے ہیں۔

    سوال: ہمارے علاقے مین رمضان کے بعد عید کا بڑا مسلہ ہے ، خاص ظور پشاور مین، یہاں پے کچھ لوگ گورنمٹ سے ایک دن پہلے عید مناتے ہیں۔ اور عید کا چاند کا اعلان کر دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ۔ ہمیں کس کے ساتھ عید منانی چایے۔ گورنمٹ کے ساتھ یا ان چند لوگوں کے ساتہ جو کہ سارے ملک سے ایک دن پہلے عید مناتے ہیں۔

    جواب نمبر: 35020

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1808=1456-11/1432 جو لوگ چاند دیکھ کر روزہ رکھتے ہیں اور چاند دیکھ کر عید مناتے ہیں ان کے ساتھ عید منائیے۔ حدیث شریف میں آیا ہے: ”صومو لروٴیتہ وأفطروا لروٴیتہ“ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند