عنوان: جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب اور جمعہ کاخطبہ دینا واجب ہے یا سنت؟جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے یا سنت ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
سوال: جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب اور جمعہ کاخطبہ دینا واجب ہے یا سنت؟جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے یا سنت ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 3088601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):425=317-3/1432
جمعہ کی نماز فرض ہے، جمعہ کا خطبہ جمعہ کے صحیح ہونے کے لیے شرط ہے اور جمعہ کا خطبہ سننا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند