عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 28204
جواب نمبر: 2820401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 52=42-1/1432
عیدگاہ کو بیچنا جائز نہیں،اگر اس کو بغیر بیچے ہوئے دوسری عیدگاہ کے لیے زمین خریدلیں تو اس میں کچھ مانع نہیں جب کہ مقامی علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات دوسری عیدگاہ کو ضروری سمجھتے ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا جمعہ کا خطبہ عربی زبان کے علاوہ کسی اور زبان میں دیا جاسکتا ہے؟ (۲) جمعہ کے خطبہ کے دوران امام صاحب سے سوال وجواب ہوسکتے ہیں؟ (۳) کچھ لوگ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی مثال دیتے ہیں کہ جمعہ کے خطبہ میں ان سے لوگوں نے سوال کیا تھاکہ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے جو کپڑے پہنے ہوئے ہیں وہ کہاں سے آئے؟ (۴)یہاں امریکہ میں بہت سی مساجد میں جمعہ کا خطبہ انگریزی میں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ ہماری جمعہ کی نماز ہوجائے گی؟
3427 مناظرمیرے
گاؤں میں مسجد ہے اس میں جمعہ کی نماز ہوتی ہے۔ اب اس مسجد میں جمعہ کی نماز میں
پورے نماز ی نہیں آپاتے ہیں۔ ہاں باقی نمازوں کے لیے جگہ کافی ہے۔ گاؤں والے سوچ
رہے ہیں کہ اس مسجد کو شہید کرکے دوسری مسجد بنائیں لیکن وہاں پر مسجد کی توسیع کے
لیے زمین نہیں ہے۔ کیا دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟ اگر بنا سکتے ہیں تو پہلی
مسجد کو کیا کریں؟ پنج گانہ نماز میں تقریباً چار پانچ آدمی ہوتے ہیں۔(۲) دوسری بات یہ کہ کچھ آدمی مسجد کے
لیے زمین وقف کئے ہیں اس کی آمدنی مسجد کی ضروریات میں صرف ہوتی ہے کیا اس زمین کو
فروخت کرکے پیسہ کو مسجد بنانے میں صرف کرسکتے ہیں؟ یا زمین کے بدلہ زمین لے کر
مسجد بناسکتے ہیں؟ مسجد جہاں پر بنانے کا ارادہ ہے وہ زمین مہنگی ہے او رجو زمین
مسجد کی ہے وہ سستی ہے اب کیا کریں ہماری رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی؟
ایك ہی مسجد میں جمعہ کی دو جماعتیں
1998 مناظرمیں جمعہ کے دوسری اذان ہونے کے بعد سے جب تک امام پہلا خطبہ شروع کرتا ہے، نیز جب دوسرا خطبہ ختم کرتا ہے اس وقت سے اقامت شروع ہونے تک جتنا وقت ہوتا ہے اس میں دعا الفاظ سے کرتا ہوں فضیلت قبول دعا کے لیے کیا یہ غلط ہے؟
2137 مناظر