• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 25895

    عنوان: جمعہ گاوٴں میں پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں کہ مناظر اسلام وکیل احناف حضرت محمد امین صفدر اکاڑوی مجموعہ رسائل میں فرماتے ہیں کہ گاوٴں میں جمعہ پڑھنا جائز نہیں ہے، مہربانی فرماکر قرآن وحدیث سے جواب دیں۔

    سوال: جمعہ گاوٴں میں پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں کہ مناظر اسلام وکیل احناف حضرت محمد امین صفدر اکاڑوی مجموعہ رسائل میں فرماتے ہیں کہ گاوٴں میں جمعہ پڑھنا جائز نہیں ہے، مہربانی فرماکر قرآن وحدیث سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 25895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2216=661-10/1431

    چھوٹے گاوٴں میں جمعہ کا درست نہ ہونا عامةً کتب فتاویٰ مثل شامی، بدائع، بحر وغیرہ میں مذکور ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند