عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 25380
جواب نمبر: 2538001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1577=1023-10/1431
جی ہاں! درست ہے، البتہ اگر یہ اندیشہ ہو کہ گھر جانے میں آدمی کسی اور کام میں مشغول ہوجائے گا تو مسجد ہی میں سنن پڑھ کر جانا چاہیے: والأفضل في السنن المنزل إلا أن یخشی شغلہ عنہا (الدر المنتقی: ۱/۲۰۴)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا داخلہ بھونیشور میں انجینئرنگ کالج میں ہواہے وہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر مسجد ہے۔ میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں کیوں کہ وہاں جانے کا کوئی انتظام ہی نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا میں کالج میں ظہرکی نماز پڑھ سکتاہوں؟ لیکن چار سال تک جمعہ چھوڑنے کا کیاکریں؟
809 مناظردارالحرب میں نمازجمعہ کے بارے میں کیا فتوی ہے؟ میں نے سنا ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک غیر اسلامی ملک میں نماز جمعہ نہیں ہے لیکن فی الواقع اس کی اجازت نہیں ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ برائے کرم مستند حنفی کتابوں کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔
636 مناظرجمعہ میں خطبہ سے پہلے بیان کرنا جس وقت لوگ سنتیں پڑھتے ہیں؟
205 مناظرکیا زندہ انسان کے نام کا عمرہ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو میرا ایکچچازاد سعودی میں رہتا ہے، کیا وہ میرے نام کا عمرہ کرسکتاہے؟ اور اس کا کیاطریقہ ہے، کیا اس کے سفر یا عمرہ کے دوران جو اخراجات آئیں گے وہ میں اسے بھجواؤں؟ (۲) ایک چیز کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی جو خواب والی کیٹاگری ہے اس میں ہر دوسرے شخص یا سوالی کا یہ خواب ہوتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کو خواب میں آئے ہیں، میرا بالکل بھی خیال نہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی عام آدمی کے خواب میں آنا اتنا آسان یا ممکن ہے۔ میری گذارش ہے کہ آپ لوگوں کو یہ بات سمجھائیں کہ اگر کسی کو کوئی بزرگ ہستی خواب میں آتی ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نہ لے دیا کریں۔ (۳) اسلام میں خواص اور عام کا تصور کہاں تک ہے؟ بطور مثال کے ایک جگہ اجتماع ہوتو کیا وہاں پر کھانے کے وقت عام اور خواص کا کھانا الگ الگ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو کیا اس سے تفریق نہیں آتی؟ کسی آیت یا حدیث سے بھی حوالہ دیں۔
811 مناظر