• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 2414

    عنوان: نماز جمعہ واجب ہے یا فرض؟

    سوال: کیا نماز جمعہ واجب ہے یا فرض؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں

    جواب نمبر: 2414

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 719/ م= 713/ م

     

    نماز جمعہ فرض ہے کما في الدر المختار: ھي فرض عین یکفر جاحدھا لثبوتھا بالدلیل القطعي الخ لیکن جمعہ کی صحت کے کچھ شرائط ہیں جو کتب فقہ میں مفصل مذکور ہیں، اور واجب بھی عملاً فرض کی طرح ہوتا ہے اس اعتبار سے فرض اور واجب میں کوئی فرق نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند