عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 22188
جواب نمبر: 22188
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):757=757-5/1431
جمعہ کی سنتوں کی نیت میں جمعہ کہا جائے گا، مثلاً اس طرح کہ نیت کرتا ہوں میں جمعہ کی چار رکعت سنتوں کی․․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند